03/08/2020
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ حیدری گوٹھ کی جانب سے محفل قران کریم کی روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں تنظیمی ذمہ داران، سینئیرس، کارکنان اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، اس موقع پہ تنظیم کے سینئیرس برادر علی نواز پنجتنی، برادر محمد ادریس بھی موجود تھے۔