روزنامچہ حدیث
  • با عظمت حاکم وہ ہے جس پر خواہشات حاکم نہ ہوں حضرت علی ع   الغرر والدرر
 
 

یونٹ جادم بگھیو میں محفل قرآن کا نورانی پروگرام


01/13/2020

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان یونٹ جادم بگھیو کی جانب سے محفل قرآن کا نورانی پروگرام انعقاد کیا گیا، جس میں یونٹ کے کارکنان سمیت مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی، محفل قرآن میں تلاوت قرآن مجید کا شرف حاصل کیا گیا، اس موقع پہ مومنین کو تجوید میں بھی رہنمائی دی گئی