روزنامچہ حدیث
  • با عظمت حاکم وہ ہے جس پر خواہشات حاکم نہ ہوں حضرت علی ع   الغرر والدرر
 
 

ڈویژن حیدرآباد کی مجلس عاملہ کا انعقاد


01/12/2020

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان ڈویژن حیدرآباد کی مجلس عاملہ کا انعقاد یونٹ جادم بگھیو میں زیر صدارت ڈویژن صدر برادر گل محمد انقلابی کے منعقد ہوا، جس میں تحریک کے اضلاع حیدرآباد مٹیاری کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ مجلس عاملہ میں ماہ جنوری فروری کی پلاننگ کی گئی۔ جب کہ ذمہ داریاں تقسیم کی گئیں۔۔