روزنامچہ حدیث
  • با عظمت حاکم وہ ہے جس پر خواہشات حاکم نہ ہوں حضرت علی ع   الغرر والدرر
 
 

بوزدار وڈا میں محفل قرآن کا انعقاد


01/12/2020

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان یونٹ بوزدار وڈا میں محفل قرآن کی نورانی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں اصغریہ تحریک کے سنئیرس سید صالح محمد شاھ، غلام سرور سومرو سمیت کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کرکے تلاوت قرآن مجید کا شرف حاصل کیا۔ اس موقع پہ تجوید کی تربیت بھی دی گئی۔