روزنامچہ حدیث
  • با عظمت حاکم وہ ہے جس پر خواہشات حاکم نہ ہوں حضرت علی ع   الغرر والدرر
 
 

قائد عوام یونیورسٹی نواب شاھ میں ایجوکیشنل سیمینار کا انعقاد


12/29/2019

اصغریہ علم وعمل تحریک پاکستان شعبہ فروغ تعلیم و  اعلیٰ تعلیم کی جانب قائد عوام یونیورسٹی نواب شاھ کے   طلبہ کے لیئے ایجوکیشنل سیمنیار بعوان "Career path and higher education opportunities" منعقد کیا گیا جس میں جاب ہنٹنگ، سی وی  میکنگ اور انٹرویو کیسے دیا جائے  پر  ڈاکٹر ریاض احمد ، محترم ریاض عباسی اور محترم شھزاڈ گل نے لیکچر دیا،  ،مرکزی رہنما نے اپنے افتتاحی کلمات میں کہا کے اصغریہ علم و عمل تحریک پاکساتن کی جانب اس قسم کے سمینار سندھ بھر کے کالیج اور یونیورسٹیز میں منعقد کیئے جائینگے تا کہ یونیورسٹی سے فارغ شدہ طلبہ کو اپنے پروفیشنل کیریئر کا آغاز کرنے میں آسانی ہو،