روزنامچہ حدیث
  • با عظمت حاکم وہ ہے جس پر خواہشات حاکم نہ ہوں حضرت علی ع   الغرر والدرر
 
 

دو روزہ ایفکٹو لیڈرشپ اور مینجمنٹ ورکشاپ7،8دسمبر2019 منعقد ہوگا


11/22/2019

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان اور اصغریہ اسٹوڈنٹس ارگنائیزیشن پاکستان کی نو منتخب کابینہ کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت چئیرمین تحریک سید حسین موسوی کے حیدرآباد میں ہوا،جس میں دونوں تنظیم کے کابینہ نے شرکت کی، اجلاس میں آئندہ پروگرام، تنظیمی نو اور کابینہ کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیئے 2 روزہ موثرقیادت اور مینجمنٹ تربیتی ورکشاپ 7،8 دسمبر 2019 کو حیدرآباد میں منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا